• مین اُدووال روڈ، اُدووال کلاں، گجرات، پنجاب، پاکستان
  • پیر تا ہفتہ 8:00 - 5:00
ہمیں فالو کریں:

مزمل نورین

جامعہ کیا ہوتی ہے مجھے آج تک علم نہ تھا اور جامعات کے بارے میں میری رائے کچھ اچھی نہیں تھی ، بہت جبر وتشدد  وسختی ، بے جاروک ٹوک ، یہ تھا  تاثر کسی بھی جامعہ کا۔ مگر جامعہ سیفیہ رحمانیہ میں آئی تو حیران رہ گئی۔ مجھے میرے شوہر نے یہاں آنے پر زبردستی تیار کیا۔ مگر جب میں نے اندر قدم رکھا تو لگا جیسے تپتی ہوئی دھوپ سے آنے والے کا ٹھنڈی یخ ہواؤں نے استقبال کیا ہو۔

Ⓡ MJSRG © 2022 - All rights reserved. Develop by Laiba Shafi