- داخلہ: جاری ہے
- رابطہ: 923338424466+
- میل:mjsrg786@gmail.com
جامعہ ہذا میں ایک خوبصورت لائبریری ہے۔ جس میں نصابی اور غیر نصابی، ہر مکتبہ فکر سے متعلق تفسیر، اصولِ تفسیر، حدیث و اصولِ حدیث، سیرت النبیﷺ، فقہ، فتاویٰ و عقائد، لُغات، تصوّف، درس نظامی کے تمام درجات کا نصاب اور امدادی کتب کا وافر ذخیرہ، نیز متعلمات و معلّمات اور علمائے کرام کی علمی تشنگی بجھانے کیلئے بے شمار متفرق موضوعات پر ہزاروں کُتب مہیا کی گئی ہیں۔
لائبریری رولز
- با ہمی ادب واحترام ، پیار ومحبت مساوات اور ہمدردی کا خیال رکھنا ضروری ہوگا تا کہ روز بروز دینی تربیت پروان چڑھتی رہے شخصیات نکھرتی رہیں ، ایک پا کیزہ پر خلوص اور پرسکون معا شرہ تکمیل د یا جا سکے۔
- ازخودکوئی طالبہ رسالہ جریدہ میگزین یاڈائجسٹ خرید کرنہیں لاۓ گی ۔ بلکہ ادارہ خود ہی اخبار اور مفید رسائل و جرائد نیز لائبریری میں معیاری کتب فراہم کرے گا۔
- دوران تعلیم طالبہ کسی سیاسی تحریک یا خارجی جماعت کی رکنیت اختیار نہیں کرے گی ۔ تا کہ ماحول میں گروپ بندی نہ ہو ۔ بلکہ ہمدردی ،ایثار، مساوات اور اپنائیت کا ماحول قائم رہے ۔
سہولیات
منفرد قیادت
تجربہ کار عملہ
ماہانہ ترقی کی رپورٹ
کلاس کی کارکردگی اور حاضری کی رپورٹ چیک کرنا۔
بہترین مطالعہ کا مواد فراہم کرنا
انفرادی توجہ
کام کی عادات اپنانے کا منفرد انداز
روحانی تربیت
ماہانہ ٹیسٹنگ سسٹم
شخصیت سازی
اساتذہ، والدین، اور طلبات کی مشاورت
والدین/والدین اساتذہ کی ملاقات کی باقاعدہ رپورٹنگ
نصابی اور ہم نصابی سرگرمیاں
ٹیوٹوریل گروپس
ٹک شاپ
بک شاپ
Ⓡ MJSRG © 2022 - All rights reserved. Develop by Laiba Shafi