- داخلہ: جاری ہے
- رابطہ: 923338424466+
- میل:mjsrg786@gmail.com
درسِ نظامی
تعلیماتِ اسلامیہ کے بنیادی درجہ ء کمال تک پہنچنے کے راستے کومدارسِ دینّیہ میں درسِ نظامی کے نا م سے پہچانا جاتا ہے۔ جس کا مکمل دورانیہ 8سال پر مشتمل ہے۔ اس کی جامعیت،دورِ حاضر کے تقا ضوں اور دینی و دنیاوی حُسن کے امتزاج کے پیشِ نظر ماضی قریب سے درسِ نظامی میں علُومِ عصریہ کو اس طرح ایڈجسٹ کیا گیا ہے۔ کہ اضافی وقت دینے کی بجائے اسی دورانیے میں طالبات کوقابلیت کے اعلٰی درجے پر فائز کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے۔ اس کے لئے درج ذیل ترتیب ملاحظہ فرمائیے۔
سال | مطلوبہ کلاس | قابلیت برائے داخلہ |
اول | ثانویہ عامہ میٹرک | مڈل پاس |
دوم | ثانویہ عامہ میٹرک | مڈل پاس |
اول | ثانویہ خاصہ ایف اے | میڑک پاس |
دوم | ثانویہ خاصہ ایف اے | میڑک پاس |
اول | الشہادۃالعالیہ (بی اے) | ثانویہ خاصہ پاس |
دوم | الشھادۃ العالیہ بی اے | ثانویہ خاصہ اور الشھادۃالعالیہ اوّل |
اول | الشھادۃالعالمیہ ایم اے | الشھادۃ العالیہ پاس |
دوم | الشھادۃالعالمیہ ایم اے | الشھادۃ العالمیہ سال اول |
دو سال | ترجمہ و تفسیر قران | پرائمری یا مڈل پاس |
درسِ نظامی نصاب
ثانویہ عامہ میٹرک (سالِ اول)
- قرآن ِمجید کی مخصوص،سورتیں،
- تجویدقرأت
- ،اربعین نووی،
- فیض الادب اوّل،دوم،
- علم نحو،
- انگلش ،
- ریاضی ،
- جنرل سائنس،
- مطالعہ پاکستان ، (میڑک )
ثانویہ عامہ میٹرک(سالِ دوم)
- قرآنِ مجید کی مخصوص سورتیں،
- ریاض الصالحین،
- سُنی بہشتی زیور (حصہ اول)
- سُنی بہشتی زیور (دوم، سوم، چہارم)
- تعلیم الصرف (ابتدا تا آخر باب سوم)
- نعیم التحریر،
- المطالعۃالعربیتہ، (میڑک )
ثانویہ خاصہ ایف اے (سالِ اول)
- قرآنِ مجید کی (مجوّزہ سورتیں)
- احسن التجوید،
- ترتیل وحدر کی مشق،
- ریاض الصالحین مخصوص ابواب،
- عقائد ومسائل،
- نورالایضاح،
- تلخیص اصولِ شاشی،
- علم الصیغہ،
- خاصیاتِ ابواب ،
- تفہیم النحو،
- شرح ِما ئۃ عامل،
- حدیقۃالادب( ایف اے)
ثانویہ خاصہ ایف اے(سالِ دوم)
- قرآن مجید کی مجوّزہ سورتیں،
- مقدمہ تفسیر نعیمی،
- ریاض الصالحین مخصوص ابواب،
- مقدمہ تذکرۃالمحدثین،
- مختصر القدوری کتاب الحج تک،
- منہاج اصولِ الفقہ،
- شرح ماءۃ عامل،
- ہدایۃ النحو،
- تعلیم المنطق،
- حدیقۃالادب دوم،
- سیرِت رسول ِعربی باب پنجم تک،
- تذکرہ خلفائے راشدین
الشہادۃالعالیہ (بی اے) (سالِ اول)
- تفسیر سورۃ نور، سورۃالفرقان ازتفسیرجلالین،
- علم القرآن باب اوّل، سوم،
- مشکوٰۃ المصابیح جلد اوّل مخصوص ابواب،
- مقدمہ مشکوٰۃ المصابیح جلد اوّل مخصوص ابواب،
- مقدمہ مشکوٰۃ المصابیح از شیخ عبدالحق محدث دہلوی،
- بہارِ شریعت اوّل،
- مختصر القدوری مخصوص ابواب،
- اصولِ شاشی، مخصوص حصہ،
- قصیدہ بردہ شریف،
- مقامات حریری،
- تفہیم البلاغۃ۔
الشہادۃالعالیہ (بی اے)(سالِ دوم)
- تفسیر جلالین مخصوص سورتیں،
- مشکوٰۃ المصابیح ثانی،
- تیسیر مصطلح الحدیث،
- بہارِ شریعت حصہ 16
- فقہ حنفی اور حدیث رسول،
- اصول الشاشی بقیہ حصہ،
- اصولِ میراث،
- دروس البلاغۃ مکمل۔
الشھادۃالعالمیہ ایم اے (سالِ اول)
- عقائد نسفی،
- الحق المبین،
- سراجی باب الرّ دتک،
- ہرایہ ربع ثانی مخصوص ابواب،
- مسندِ امام اعظم مخصوص ابواب،
- اثارالسنن مخصوص ابواب،
- مؤطا امام مالک مخصوص ابواب ،
- مؤطا امام محمد،
- تذکرۃالمحدثین مکمل
الشھادۃالعالمیہ ایم اے (سالِ دوم)
- صحیح بخاری،
- صحیح مسلم،
- جامع ترمذی،
- سُسنن نسائی،
- سُسنن ابن ماجہ،
- شرح معانی الاثار، تمام کے مخصوص ابواب
Ⓡ MJSRG © 2022 - All rights reserved. Develop by Laiba Shafi