- داخلہ: جاری ہے
- رابطہ: 923338424466+
- میل:mjsrg786@gmail.com
09Aug

-
0
days
-
0
hours
-
0
minutes
-
0
seconds
- مین ادھووال روڈ،کلاں، گجرات
محرم الحرام کے 9 دن روزانہ مغرب سے عشاء تک محفل پاک منعقد ہوتی ہے۔ جس میں کربلا کے مختلف موضوعات پر بیانات ہوتے ہیں۔ اور 10 محرم الحرام کو صبح 10:00 بجے سے 2:30 بجے تک شھدائے کربلا کی یاد میں عظیم ولشان کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ جس میں شیخۃ الحدیث استاذ الاساتذہ محترمہ سیدہ تسنیم ہاشمی سیفی صاحبہ اپنے خصوصی خطاب سے لوگو ں کے تاریک دلوں کو آقا دو عالم ، احمد مجتبیٰ ، خاتم النبین ﷺ کے نواسوں کی مقدس قربانیوں کے اصل مقاصد کی روشنی سے منور فرماتی ہیں۔
Location
Event Booking Form:
Bookings are closed for this event.
Ⓡ MJSRG © 2022 - All rights reserved. Develop by Laiba Shafi