- داخلہ: جاری ہے
- رابطہ: 923338424466+
- میل:mjsrg786@gmail.com

-
0
days
-
0
hours
-
0
minutes
-
0
seconds
- مین ادھووال روڈ،کلاں، گجرات
الحمد لله رب العالمين والعاقبة للمتقين والصلوة والسلام على رسوله الكريم اما بعد !!!
فاعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم
و اما بنعمة ربك فحدثه
ترجمہ: اور اپنے رب کی نعمتوں کا خوب چرچا کرو۔
قل بفضل الله و برحمته فبذلك فليفرحوا هو خير مما يجمعونه
ترجمہ: اے محبوب ﷺ آپ فرمادیجئے کہ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے ملنے پر چاہیے کہ لوگ خوشیاں منائیں ۔ایسا کرنا ان کے جمع کرنے سے بہتر ہے۔
لقد من الله على المؤمنين اذ بعث فيهم رسولان
ترجمہ: بے شک اللہ کا احسان ہوا مومنوں پر کہ ان میں انہی میں سے ایک رسول بھیجا۔
و ماارسلنک الا رحمة للعالمين
ترجمہ: اور اے محبوب ہم نے آپ کو نہ بھیجا مگر رحمت دونوں جہاں کیلئے۔
نورالهدی
یہ دروسِ قرآن وحد بیث پر مشتمل ماہانہ سلسلہ ہے، جو کہ مختلف مقامات پر انعقاد پذیر ہوتا ہے، خواتین بڑے شوق اورباقاعدگی سے شریک ہوکر مستفید ہوتی ہیں ۔ان دروس میں روز مرہ کے مسائل شرعی ضروریات کے ساتھ ساتھ آقا علیہ الصلوۃ والسلام سے عشق ومحبت اور عمل ِسنت کی فضیلت پر حسبِ موقع شیخۃ الحدیث محترمہ تسنیم ہاشمی سیفی صاحبہ کے خطابات ہوتے ہیں یکم رمضان المبارک سے 29 رمضان المبارک تک صبح 10 بجے سے 11 بجے تک یہ تربیتی پروگرام (خواتین رمضان کیسے گزاریں) مختلف میرج ہالز میں اللہ کے فضل و کرم سے مسلسل جاری رہتا ہے ۔
- ہفتہ قندفشاں میرج ہال
- اتوار روہتاس مارکی
- سوموار روہتاس مارکی
- منگل گرینڈ کانٹی نینٹل مارکی گجرات
- بدھ گرینڈ کانٹی نینٹل مارکی گجرات
- جمعرات قندفشاں میرج ہال
- جمعہ جامعہ سیفیہ رحمانیہ للبنا ت الاسلام ادھوال کلاں گجرات
Location
Bookings are closed for this event.
Ⓡ MJSRG © 2022 - All rights reserved. Develop by Laiba Shafi