• مین اُدووال روڈ، اُدووال کلاں، گجرات، پنجاب، پاکستان
  • پیر تا ہفتہ 8:00 - 5:00
ہمیں فالو کریں:

ہیلتھ کیئر سپورٹ

0%

ہیلتھ کیَر سپورٹ میں طالبات کو مکمل صاف ستھرا ماحول دیا جاتا ہے جو کہ پُر نور فضا سے معطر ہوتا ہے۔ یہاں جسمانی صحت کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ روحانی تربیت کو بھی عمل میں لایا جاتا ہے۔

طالبات کے آرام و سکون کے لئے ائیر کنڈیشنر کمرے ،  اور جرنیٹرز کی سہولت ،

اسکے علاوہ حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال رکھتے ہو ئے قیام وطعام کا انتظام ،

جامعہ  میں طالبات کو مکمل میڈکل ٹریٹ منٹ(TREATMENT)   فراہم ےکرنا ،  تا کہ کو ئی بھی سٹودنٹ تعلیمی   یا کسی  قسم کے نقصان کا شکار نہ بنے،

 بیماری کی صورت میں طالبات کے لئے اچھے اور مستند ڈاکٹر ز اور لیڈی ڈاکٹر ز کی خدمات حاصل کرنا ،

مستحق طالبات کے اخراجات بھی حتی الا مکان ادارے کا  برداشت کرنا ،

یہ سب   کام اس  مہم میں شامل ہیں۔

با قاعدہ ٹریٹ منٹ (TREATMENT )اور ممکنہ کیئر (CARE) کے باوجودبھی خدانخواستہ طالبہ مستیاب نہ ہوتو پھرسر پرست کو مطلع کیا جا تا ہے ۔

Our Donors:

Share This:

Leave Your Comments

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Ⓡ MJSRG © 2022 - All rights reserved. Develop by Laiba Shafi